اطلاعات کے مطابق وادی کشمیر میں نوول کورونا وائرس کے 14 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اس طرح سے جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے متاثرین افراد کی تعداد 468 تک پہنچ گئی ہے۔ کشمیر میں کورونا کی متاثرین کی تعداد 411 تک پہنچ گئی ہے جبکہ جموں صوبے میں ان کی تعداد 57 ہے۔
جموں و کشمیر: کووڈ-19 کے 14 نئے کیسز - کووڈ-19
جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 14 نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں، ان کا تعلق جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع سے ہے۔

جموں و کشمیر: کووڈ-19 کے 14 نئے کیسز