ETV Bharat / state

Ayushman Bharat Pradhan Mantri Jan Arogya Yojana نئے پرائیویٹ اہسپتال ہیلتھ انشورنس اسکیم کے دائرے میں شامل

گذشتہ تین مہینوں میں 12 نئے پرائیویٹ اہسپتالوں اور ڈائیگناسٹک مراکز کو ہیلتھ انشورنس اسکیم AM-PMJAY کے دائرے میں لایا گیا ہے۔

نئے پرائیویٹ اہسپتال ہیلتھ انشورنس اسکیم کے دائرے میں شامل

author img

By

Published : Dec 10, 2021, 11:39 AM IST

جموں و کشمیر نے آیوشمان بھارت، پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا، صحت Ayushman Bharat Pradhan Mantri Jan Arogya Yojana- SEHAT کے مستحقین کو کیش لیس سروس کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے جموں و کشمیر یوٹی میں ہسپتالوں اور خدمات کی صلاحیتوں کے نیٹ ورک کو مضبوط کیا ہے۔ یہ سکیم جموں و کشمیر یوٹی کے تمام رہائشیوں بشمول حاضر سروس اور ریٹائرڈ ملازمین کو سال کا پانچ لاکھ روپے ہیلتھ اِنشورنس کو فراہم کرتی ہے۔

گذشتہ تین مہینوں میں 12 نئے پرائیویٹ ہسپتالوں اور ڈائیگناسٹک مراکز کو اس اسکیم AM-PMJAY SEHAT کے دائرے میں لایا گیا ہے جن میں خانمز ہسپتال سرینگر، کشمیر اتھ روٹ سرینگر، صفامروہ میڈیکل سینٹر سرینگر، تحقیق ڈائیگناسٹک اینڈ ڈائیلا سز سینٹر سرینگر، مائی ہیلتھ کیئر اننت ناگ، حکیم ثناء اللہ ہسپتال سوپور بارہمولہ، گورو ہسپتال سوپور بارہمولہ، رکشا کڈنی سینٹر جموں ، یو دویر نرسنگ ہوم جموں، انکور میتر یکا جموں، بابا نانک میڈیسٹی جموں، نیولائف ہسپتال سانبہ شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : Pradhan Mantri Awas Yojana in Lohil Bella: لوہل بیلہ کا غریب کنبہ پردھان منتری آواس یوجنا اسکیم سے محروم

چیف ایگزیکٹیو آفیسر Chief Executive Officer پی ایم جے اے وائی یاسین چودھری AB-PMJAY, Yasin M Choudhary نے پیش رفت کے بارے میں تفصیلات دیتے ہوئے کہا کہ ایس ایچ اے جے اینڈ کے کی گورننگ کونسل نے حال ہی میں نیشنل ہیلتھ اَتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ ہیلتھ بنفیٹ پیکیج (ایچ بی پی 2.2) پر منتقلی کی منظوری دی ہے جس میں مختلف پیکیجوں کی نرخوں میں اِضافہ کیا گیا ہے۔ یہ پرائیویٹ ہسپتالوں کے طویل عرصے سے زیر اِلتوأ مطالبات کو پور ا کرے گا تاکہ پیکیج کی قیمتوں میں اِضافہ ہو اور نجی شعبے کی پائیداری کو بھی فروغ حاصل ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.