ETV Bharat / state

ضلع شوپیاں میں تجاوزات کے خلاف کارروائی - پولیس اہلکاروں

تحصیلدار کیگام نے کہا کہ مقامی لوگوں نے کئی سال قبل سرکاری اراضی پر باغیچے بنالئے تھے، جبکہ بعض لوگوں نے دکانیں اور ڈھانچے بھی تعمیر کیے گئے۔

ضلع شوپیاں میں تجاوزات کے خلاف کارروائی
ضلع شوپیاں میں تجاوزات کے خلاف کارروائی
author img

By

Published : Nov 3, 2021, 1:15 PM IST

جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں محکمہ مال نے غیر قانونی طور قبضہ میں لی گئی 130 کنال سرکاری اراضی کو بازیاب کر لیا۔

ضلع شوپیاں میں تجاوزات کے خلاف کارروائی

تحصیلدار کیگام نے محکمہ مال کے دیگر افسران اور پولیس کی مدد سے ضلع کے نوپورہ بالا علاقے میں غیر قانونی طور سرکاری اراضی پر لگائے درختوں کو کاٹنے کے علاوہ کئی عارضی ڈھانچوں اور دیوار بندی کو بھی منہدم کر لیا۔

ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے تحصیلدار کیگام نے کہا کہ مقامی لوگوں نے کئی سال قبل سرکاری اراضی پر باغیچے بنالئے تھے، جبکہ بعض لوگوں نے دکانیں اور ڈھانچے بھی تعمیر کیے گئے۔

مزید پڑھیں: شوپیاں: برفباری کے سبب میوہ باغات کو نقصان

انہوں نے مزید کہا کہ اعلیٰ عہدیداروں کی ہدایت پر محکمہ مال سمیت پولیس اہلکاروں نے علاقے میں جاکر ناجائز طریقے سے سرکاری اراضی پر کیے گئے قبضے کو ہٹا کر 130کنال سرکاری اراضی کو بازیاب کر لیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ مستقبل میں بھی اس طرح کی کارروائی جاری رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.