ETV Bharat / state

بچی کو ایکسپائر انجکشن لگانے کا الزام

بچی کے والد محمد اقبال کٹاری کا الزام ہے کہ گزشتہ چار روز سے ان کی چھ ماہ کی بیٹی ضلع اسپتال شوپیان میں زیر علاج ہے۔ اسے چار روز تک جو انجکشن لگائے گئے وہ ایکسپائر ہو گئے تھے۔

shopian hospital
شوپیان ہسپتال
author img

By

Published : Mar 19, 2021, 7:24 PM IST

شوپیان کے ضلع اسپتال میں زیر علاج ایک بچی کے والدین نے انتظامیہ پر سنگین الزام عائد کیا ہے۔ بچی کے والدین کا کہنا ہے کہ ضلع اسپتال شوپیان میں ان کی چھ ماہ کی بچی کو چار روز تک ایکسپائر انجکشن لگائے گئے اور معجزاتی طور پر اس بچی کی زندگی بچ گئی اور وہ ابھی زندہ ہے۔

شوپیان ہسپتال

بچی کے والد محمد اقبال کٹاری کا الزام ہے کہ گزشتہ چار روز سے ان کی چھ ماہ کی بیٹی ضلع اسپتال شوپیان میں زیر علاج ہے۔ اسے چار روز تک جو انجکشن لگائے گئے وہ ایکسپائر ہو گئے تھے۔

اس سے پہلے بھی ضلع اسپتال شوپیان سے ایک واقع سامنے آیا تھا جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ ایک حاملہ خاتون سے بلاوجہ پیسے لیے گئے۔ اگر حکومت ان افراد کے خلاف کوئی سخت کارروائی کرتی تو شاید یہ واقعہ پیش نہیں آتا۔

یہ بھی پڑھیں: شوپیاں: گورنمنٹ اسکول میں اساتذہ کی کمی، طلبہ کا مستقبل داؤ پر

اس سلسلہ میں چیف میڈیکل افسر شوپیان نے فون پر بتایا کہ وہ اس وقت اسپتال میں موجود نہیں ہیں اور اس معاملے میں جن بھی افراد کو ملوث پایا جائے گا ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.