ETV Bharat / state

Drug Peddler Arrested in Shopian: شوپیاں میں منشیات فروش گرفتار - ایک خاتون منشیات فروش کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں پولیس کی ایک پارٹی نے ضلع کے درونی علاقے میں گشت کے دوران ایک خاتون منشیات فروش کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ Drug peddler arrested in Shopian

شوپیاں میں منشیات فروش گرفتار
شوپیاں میں منشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : May 16, 2022, 11:22 AM IST

شوپیاں: ضلع شوپیاں میں پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 15 گرام براؤن شوگر برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں پولیس کی ایک پارٹی نے ضلع کے درونی علاقے میں گشت کے دوران ایک خاتون منشیات فروش کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ Police Arrests A Lady Drug Paddler

اس خاتون کے پاس سے 15 گرام براؤن شوگر برآمد کرنے کے اسے گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ پولیس اسٹیشن امام صاحب میں کیس ایف آئی آر نمبر 13/2022 انڈر سیکشن 8/21 این ڈی پی ایس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.