پولیس ذرائع کے مطابق رامنگری شوپیان علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج کی 62آرآر، سی آر پی ایف کی 14بٹالین اور ایس او جی کی مشترکہ ٹیم نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا اور تلاشی کارروائی شروع کی۔
فورسز اہلکاروں نے علاقے کی جانب جانے والے تمام راستوں کو سیل کر دیا ہے اور روشنی کا انتظام کرکے تلاشی مہم شروع کردی ہیں۔ فروسز اہکاروں نے مصدقہ اطلاع ملنے پر علاقے کو محاصرے میں لیا ہیں تلاشی کارروائیاں شروع کردی ہے۔ خبر لکھے جانے تک علاقے میں سرچ آپریش جاری ہے۔
شوپیان میں سرچ آپریشن شروع
جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں میں سکیورٹی فورسز نے جمعرات کی رات قریب دس بجے سے رامنگری علاقے میں تلاشی مہم شروع کی ہیں۔