فوج کی کی 34 راشٹریہ رائفلز سی آر پی ایف کی 178 بٹالین اور جموں وکشمیر پولیس نے شوپیان ضلع کے چک صادق خان امام صاحب علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر پورے علاقے کو اپنے محاصرے میں لیکر گھر گھر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔
فورسز اہلکاروں نے علاقے کے داخلی و خارجی راستوں پر پہرے بٹھا کر راستوں کو سیل کر دیا ہے اور تلاشی آپریشن کے ساتھ ساتھ لوگوں کے شناختی کارڈ بھی چک کئے جارہے ہیں۔
شوپیان میں سرچ آپریشن - کشمیر میں عسکری سرگرمیاں
جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں فورسز اہلکاروں نے مشترکہ طور پر علاقے کو گھیرے میں لیکر تلاشی کاروائی شروع کر دی ہے۔
شوپیان میں سرچ آپریشن