ETV Bharat / state

رفیع آباد اسمبلی حلقہ ترقی سے کوسوں دور: کانگریس

کانگریس رہنما اور سماجی کارکن الطاف ملک نے گزشتہ حکومتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ رفیع آباد جو کہ ریاست کے اہم ترین اسمبلی حلقوں میں شمار کیا جاتا ترقیاتی کاموں سے کوسوں دور ہے'۔

Altaf Malik
author img

By

Published : Mar 14, 2019, 1:40 PM IST

انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ بیس برسوں سے یہاں پر کسی بھی طرح کے ترقیاتی پروجکٹ پر کام نہیں ہوا یہاں تک کہ مقامی لوگوں کو پانی، بجلی اور سڑک جیسی سہولیات سے بھی محروم رکھا گیا ہے'۔

کانگریس رہنما الطاف ملک کا بیان

انہوں نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کیا کہ رفیع آباد میں ترقیاتی کاموں کو بڑھاوا دیا جائے تاکہ لوگوں کی مشکلات دور کی جاسکے'۔

Intro:سوپور: کانگریس لیڈر اور سماجی کارکن الطاف ملک کا کہنا ہے کہ رفیع آباد ایک بہت اہم constituency پورے جموں و کشمیر میں ہے۰

Body:اس حوالے سے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا پچھلے بیس یا تیس سالوں سے یہاں کوئی خاص ترقی نہیں ہوئی ہے ۔ابھی لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
الطاف ملک نے کہا کہ جتنی بھی رفیع آباد میں ترقیئ کام چل رہے ہیں سب پر سست رفتار سے کام چل رہے ہیں، یہاں کے کافی سارے پل اور ورڈ ابھی تک نامکمل ہیں ۔

Conclusion:میرا گورنر انظامیہ سے پرزور مطالبہ ہے رفیع آباد کی طرف خاص توجہ دی جائے تاکہ لوگوں کو کسی بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.