ETV Bharat / state

installation of smart meter: شوپیان میں اسمارٹ میٹر نصب کرنے کے خلاف احتجاج - شوپیان میں احتجاج

بجلی کے اسمارٹ میٹر نصب (installation of smart meter) کرنے کے خلاف شوپیان میں احتجاج کرتے ہوئے مقامی لوگوں نے گھنٹوں تک ٹریفک کی آمد رفت کو بند کر دیا۔

installation of smart meter: شوپیان میں اسمارٹ میٹر نصب کرنے کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Nov 22, 2021, 3:56 PM IST

جنوبی کشمیر کے شوپیان قصبہ میں مقامی لوگوں نے بجلی کے سمارٹ میٹر نصب (installation of smart meter) کرنے کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ احتجاجیوں نے اس دوران بنہ گام شوپیان میں شوپیان - سرینگر روڈ پر گھنٹوں تک ٹریفک کی آمد رفت کو بند کر دیا۔

installation of smart meter: شوپیان میں اسمارٹ میٹر نصب کرنے کے خلاف احتجاج

وہیں تحصیلدار شوپیان اور ایس ایچ او شوپیان کی مداخلت کے بعد مقامی لوگوں نے احتجاج ختم کیا۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ضلع میں پہلے سے ہی میٹر نصب ہیں اور اب سمارٹ میٹر نصب کیے جارہے ہیں۔

لوگوں نے بتایا کہ ضلع شوپیان وادی کشمیر کا سب سے زیادہ سرد ترین علاقوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ گزشتہ رات ضلع میں درجہ حرارت منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور آنے والے دنوں میں یہاں درجہ حرارت کافی نیچے چلا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جموں و کشمیر میں سات لاکھ اسمارٹ میٹر نصب کرنے کا منصوبہ

لوگوں کا کہنا ہے کہ ایسے حالات میں لوگوں کو گرمی دینے والے آلات اور گرم پانی کی ضرورت ہوتی ہے اور غریب ہونے کی وجہ سے لوگ محکمہ کو زیادہ پیسہ ادا نہیں کر پائیں گے، اس لئے ابھی جو میٹر نصب ہے، اسی کو رہنے دیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.