ETV Bharat / state

شوپیاں: پیٹرول بم سے اسکول کو نقصان - نامعلوم افراد نے اسکول پر پیٹرول بم پھینکا

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں میں نامعلوم افراد نے اسکول پر پیٹرول بم پھینکا جسکی وجہ سے اسکول کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔

شوپیاں: پیٹرول بم سے اسکول کو نقصان
author img

By

Published : Nov 1, 2019, 8:56 PM IST

تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے جمعہ کی شام دیر گئے قریب 7 بجکر 40 منٹ پر کمبدلن شوپیان میں قائم ہائر اسکنڑری اسکول پر پیٹرول بم پھینکا جو اسکول کے آفس پر لگا۔ پیٹرول بم کی وجہ اسکول کے آفس کو آگ لگ گئی اور جزوی طور پر نقصان پہنچا۔

واضح رہے کہ وادی کشمیر میں دسویں جماعت کے امتحانات چل رہے ہیں اور اس اسکول میں امتحان سینٹر تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.