ETV Bharat / state

شوپیاں میں انکاؤنٹر، دو عسکریت پسند ہلاک - انکاؤنٹر

جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں کے دیاروں کیلر علاقے میں ہوئے تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔

شوپیاں میں انکاؤنٹر
شوپیاں میں انکاؤنٹر
author img

By

Published : Apr 17, 2020, 9:40 AM IST

Updated : Apr 17, 2020, 11:33 AM IST

تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے دیاروں کیلر دیہات میں جمعہ کی صبح سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم شروع ہوا، فورسز ‍ذرائع کے مطابق دو سے تین عسکریت پسند چُھپے ہوسکتے ہیں۔

شوپیاں میں انکاؤنٹر، ویڈیو

ذرائع نے بتایا کہ عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس، فوج اور سی آر پی ایف نے مشترکہ طور پر علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی کاروائی شروع کر دی،تلاشی کاروائی کے دوران عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی، جس کے بعد تصادم شروع ہوا۔

سیکیورٹی فورسز نے ابھی تک دو عسکریت پسندوں کو مار گرایا ہے۔

Last Updated : Apr 17, 2020, 11:33 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.