ETV Bharat / state

Militants attack in Shopian شوپیاں میں عسکریت پسند کی فائرنگ، کوئی جانی نقصان نہیں

author img

By

Published : Apr 19, 2022, 12:34 PM IST

شوپیان ضلع کے ہیرپورہ بٹہ گنڈ علاقے میں اقلیتی طبقے کی سیکیورٹی پر مامور 178 بٹالین سی آر پی ایف اہلکاروں پر عسکریت پسندوں نے فائرنگ کی۔ Militant fired upon minority guard

شوپیاں میں عسکریت پسند کی  فائرنگ، کوئی جانی نقصان نہیں

شوپیان: جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں عسکریت پسندوں نے اقلیتی طبقے کی حفاظت پر مامور سیکورٹی فورسز اہلکاروں پر فائرنگ کی جس کی فورسز اہلکاروں نے بھی جوابی کارروائی کی تاہم حملہ میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق شوپیان ضلع کے ہیرپورہ بٹہ گنڈ علاقے میں اقلیتی طبقے کی سیکیورٹی پر مامور 178 بٹالین سی آر پی ایف اہلکاروں پر عسکریت پسندوں نے فائرنگ کی۔ Militant Attack in Shopian

اسکورٹی فورسز نے بھی جوابی کارروائی کی تاہم طرفین کی گولی باری میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ حملے کے فوراً بعد فوج کی 34 راشٹریہ رائفلز سی آر پی ایف کی 178 بٹالین اور جموں و کشمیر پولیس نے پورے علاقے کو محاصرے میں لےکر گھر گھر تلاشی آپریشن شروع کرکے حملہ آوروں کو ڈھونڈ نکالنے کی کوشش شروع کردی ہے۔ Militant fired upon minority guard

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.