ETV Bharat / state

شوپیاں: سلیب سے گر کر ایک شخص ہلاک - زینہ پورہ سب ضلع اسپتال

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ایک اسکول کی سلیب سے گر کر ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

شوپیاں: سلیب سے گر کر ایک شخص ہلاک
شوپیاں: سلیب سے گر کر ایک شخص ہلاک
author img

By

Published : Jul 19, 2021, 12:30 PM IST

ضلع شوپیاں کے اگلر، چرت علاقے میں ایک اسکول میں کام کررہا ایک شخص سلیب سے گر کر فوت ہوگیا۔

آفیشیلز کے مطابق نذیر احمد راتھر ولد غلام رسول راتھر اگلر، چرت علاقے میں نوودیہ ویدیالہ اسکول کی سلیب سے کام کے دوران نیچے جاگرا۔

مزید پڑھیں: Shopian Encounter: لشکر کمانڈر سمیت 2 عسکریت پسند ہلاک

زخمی شخص کو فوری طور زینہ پورہ سب ضلع اسپتال پہنچایا گیا تاہم راستے میں ہی اس کی موت واقع ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.