ETV Bharat / state

Memorandum to Deputy Commissioner شوپیاں میں اپنی پارٹی کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کو میمورنڈم دیا گیا

author img

By

Published : Sep 10, 2022, 3:48 PM IST

ریاستی درجہ کی بحالی، نوجوانوں کے لیے سرکاری ملازمت اور جیلوں میں قید نوجوانوں کی رہائی سے متعلق اپنی پارٹی نے ڈپٹی کمشنر شوپیاں کو ایک میمورنڈم دیا۔ Apni Party Submitted Memorandum to Deputy Commissioner

شوپیاں میں اپنی پارٹی کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کو میمورنڈم دیا گیا

شوپیاں: جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں آج جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے رہنماؤں نے منی سیکریٹریٹ آرہامہ شوپیاں کے باہر ایک پر امن احتجاج کیا۔ جس دوران انہوں نے جموں و کشمیر کے ریاستی درجہ کو بجال کرنے کے لیے نعرے بازی کی انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اسمبلی انتخابات سے قبل جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحالی کیا جائے۔ Memorandum to Deputy Commissioner

مظاہرین نے ایل جی سے مطالبہ کیا کہ جموں و کشمیر کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کے روزگار کے لیے سرکاری ملازمت کی بھرتیوں کے عمل میں شفافیت اور تیزی لائی جائے۔ اس کے علاوہ جو نوجوان گزشتہ کئی ماہ سے پولیس حراست میں ہیں انہیں جلد رہا کیا جائے تاکہ ان کے والدین راحت کی سانس لے سکیں اور یہ نوجوان اپنی زندگی امن و سکون سے گزاریں۔ Apni Party Submitted Memorandum to Deputy Commissioner

اپنی پارٹی کے رہنماؤں جن میں ڈی ڈی سی چیئرپرسن بلقیس، وائس چیئرپرسن عرفان منہاس، ضلع کے دیگر اپنی پارٹی سے منسلک ڈی ڈی سی ممبران اور پارٹی کارکنان نے پر امن احتجاجی مارچ نکال کر ڈپٹی کمشنر شوپیاں سچن کمار کو ایک میمورنڈم بھی دیا۔

یہ بھی پڑھیں: NEET UG 2022 شوپیان میں پھل تاجر کے بیٹے نے نیٹ میں 10 واں رینک حاصل کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.