ETV Bharat / state

Islamic Calendar Issued: جامعہ منارالھدای شوپیان کی جانب سے سالانہ کلینڈر کا اجرا - دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری تعیلم کا بھی انتظام

ضلع شوپیان کے موشواڑہ علاقے میں قائم جامعہ منارالھدای میں نئے سال یعنی 2022 کا سالانہ اسلامی کیلینڈر Islamic Calendar Issued جاری کیا گیا۔

جامعہ منارالھدای شوپیان کی جانب سے سالانہ کلینڈر جاری
author img

By

Published : Dec 24, 2021, 6:21 PM IST

معروف عالم دین مولانا پیر زادہ مولانا شکیل الرحمٰن اویسی جو اس ادارے کے سربراہ ہے ان کے علاہ اس ادارے سے وابستہ کئی عہداداروں نے تقریب میں شرکت کی اور کیلینڈر Islamic Calendar Issued کو جاری کیا۔

ویڈیو
اس موقع پر معروف عالم دین مولانا پیر زادہ مولانا شکیل الرحمٰن نے اپنے خطاب میں کہاکہ اسلام امن، محبت، بھائی چارگی، احترام انسانیت کا درس دیتا ہے اور بتایا کہ ہمیں مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارگی کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینا چاہیے۔ ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ اس ادارے میں دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری تعیلم بھی دی جائیگی۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.