ETV Bharat / state

Meritorious Students Felicitated in Shopian: دسویں جماعت میں نمایاں کارکردگی کرنے والے طلبہ کی عزت افزائی

گورنمنٹ ہائی اسکول سیندو، شیرمال، شوپیان کے اُن طلبہ کی اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام Meritorious Students Felicitated in Shopianکیا گیا جنہوں نے حالیہ منعقدہ دسویں جماعت میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

دسویں جماعت میں نمایاں کارکردگی کرنے والے طلبہ کا اعزاز
دسویں جماعت میں نمایاں کارکردگی کرنے والے طلبہ کا اعزازدسویں جماعت میں نمایاں کارکردگی کرنے والے طلبہ کا اعزاز
author img

By

Published : Mar 8, 2022, 8:27 PM IST

جنوبی کشمیر South kashmirکے ضلع شوپیاں کے گورنمنٹ ہائی اسکول سیندو، شیرمال Govt High School Shirmal, Shopianمیں دسویں جماعت کے طلبہ کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ Meritorious Students Felicitated in Shopianتقریب میں دسویں جماعت میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ کو اعزازات و اسانید سے نوازا گیا۔

دسویں جماعت میں نمایاں کارکردگی کرنے والے طلبہ کا اعزاز

تقریب کے آغاز میں زونل ایجوکیشن افسر کیگام، نے استقبالی خطبہ میں طلبہ سمیت گورنمنٹ اسکول کے تدریسی و غیر تدریسی عملہ کو مبارکباد دی۔

گورنمنٹ ہائی اسکول سیندو، شیرمال کے انچارج ہیڈ ماسٹر محمد علی نے بھی طلبہ کی شاندار کارکردگی پر انہیں مبارکبادی دیتے ہوئے کہا کہ ’’یہ وادی کشمیر کے گورنمنٹ اسکولوں میں ایک منفرد اسکول ہے جس نے پندرہ ڈسٹینکشن، پینتیس فسٹ ڈویژن اور پانچ سیکنڈ ڈویژن حاصل کرکے گورنمنٹ اسکولز کا نام روشن کیا۔‘‘

تقریب کے آخر پر زونل ایجوکیشن افسر نے امتیازی پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو اسانید اور تمغوں سے نوازا۔

تقریب کے حاشیے پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے زونل ایجوکیشن افسر نے کہا کہ ’’وہ دن دور نہیں جب والدین اپنے بچوں کو پرائیویٹ اداروں سے نکال کر سرکاری اسکولوں میں داخل کرائیں گے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.