ETV Bharat / state

محکمہ تعلیم کی نااہلی،اسکول خستہ حالی کا شکار

author img

By

Published : Apr 22, 2019, 11:32 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے ہیرپورہ علاقے میں سرکاری اپر پرائمری اسکول حکومت کی عدم توجہی کا شکار ہے۔

اسکول خستہ حالی کا شک

اسکول کی عمارت کی مرمت نہ ہونے کی وجہ سے اسکول کی عمارت خوف کی علامت بن گئی ہے۔ک ھنڈرات کا منظر پیش کرتی عمارت میں کئی معصوم بچے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔

مقامی لوگوں نے کہا کہ محکمہ تعلیم کی ناقص کارکردگی کی عکاسی کرتا ہوا سرکاری اپر پرائمری اسکول ہیرپورہ کی عمارت پر کئی سالوں سے کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے۔

اسکول خستہ حالی کا شک

مذکورہ اسکول کی دیواریں اور کمرے مکمل طور پر مخدوش ہوچکے ہیں۔ اسکول انتظامیہ نے بچوں کی زندگیوں کو لاحق خطرات میں ڈال رکھا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اسکول کے کلاسوں میں نہ ہی مکمل طور دروازے لگے ہیں اور نہ شیشہ۔ اسکے علاوہ اس عمارت کے اپر بڑھے درخت ہے جو کھبی بھی تیز رفتار والی ہواؤں سے اس عمارت پر گر سکتے ہیں۔

انہوں نے گورنر انتظامیہ سے گزارش کی کہ وہ اس اسکول کی طرف توجہ دے تاکہ بچے بنا خوف کے تعلیم حاصل کر سکے۔

Intro:محکمہ تعلیم کی نااہلی،اسکول خستہ حالی کا شکار۔

Body:جنوبی کشمیر شوپیان ضلع کے ہیرپورہ علاقے میں گورنمنٹ اپر پرائمری اسکول حکومت کی عدم توجہی کا شکار ہے۔

اسکول کی عمارت کی مرمت نہ ہونے کی وجہ سے اسکول کی عمارت خوف کی علامت بن گئ ہے۔کھنڈرات کا منظر پیش کرتی عمارت کہی معسوم بچے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔

مقامی لوگوں نے بتایا محکمہ تعلیم کی ناقص کارکردگی کی عکاسی کرتا ہوا گورنمنٹ اپر پرائمری اسکول ہیرپورہ کی عمارت پر کہی سال سے کوئ توجہ نہیں دی جارہی ہے۔
مذکورہ اسکول کی دیواریں اور کمرے مکمل طور پر مخدوش ہوچکے ہیں۔اسکول انتظامیہ نے بچوں کی زندگیوں کو لاحق خطرات میں ڈال رکھا ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اسکول کے کلاسوں میں نہ ہی مکمل طور دروازے لگے ہیں اور نہ شیشہ۔اسکے علاوہ اس عمارت کے اپر بڑھے درخت ہے جو خدا نہ کرے کھبی بھی تیز رفتار والی ہواؤں سے اس عمارت پر گر سکتے ہیں۔انہوں نے گورنر انتظامیہ سے گزارش کی کہ وہ اس اسکول کی طرف توجہ دے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.