ETV Bharat / state

شوپیان کے دو دیہات میں سکیورٹی فورسز نے تلاشی مہم شروع کی - urdu khaabr

فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز، سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس نے ضلع شوپیان کے دو دیہات بڈی گام اور الشی پورہ علاقوں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔

caso
caso
author img

By

Published : Apr 18, 2021, 8:36 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے دو دیہات میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی شروع کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 'فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز، سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس نے ضلع شوپیان کے دو دیہات بڈی گام اور الشی پورہ علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے'۔

یہ بھی پڑھیے
کشمیر : مسلسل بارش سے میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ

تادم تحریر تلاشی مہم جاری ہے اور کسی بھی جانی و مالی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.