ETV Bharat / state

شوپیان میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر - ddc election

نیشنل کانفرنس کے سینیئر لیڈر اور سابقہ ایم ایل اے شوپیان شیخ رفیع نے آج ضلع کے مختلف علاقوں میں انتخابی مہم کا آغاز کیا۔

Electoral activity booms in Shopian
شوپیان میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر
author img

By

Published : Nov 22, 2020, 8:35 PM IST

جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں انتخابی سرگرمیوں کا آغاز ہوچکا ہے، اس دوران گپکار ڈیکلریشن اور بی جے پی لیڈران ضلع کے مختلف علاقوں میں گھر گھر جاکر لوگوں سے ووٹ مانگ رہے ہیں۔

شوپیان میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر

اس دوران نیشنل کانفرنس کے سینیئر لیڈر اور سابقہ ایم ایل اے شوپیان شیخ رفیع نے آج ضلع کے مختلف علاقوں میں انتخابی مہم کا آغاز کیا۔ اس دوران انہوں نے بتایا کہ گپکار ڈیکلریشن کوئی گینگ نہیں ہے بلکہ گپکار ڈیکلریشن لوگوں کی آواز ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ لوگ گپکار ڈیکلریشن کو جیتا کر بی جے پی اور مرکزی سرکار کو یہ دکھا دیں گے کہ انہوں نے کیسے غیر قانونی اور غیر جمہوری طریقہ سے دفعہ 370 اور 35 اے کو جموں و کشمیر سے ہٹایا۔

اس دوران انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ گپکار ڈیکلریشن کے امیدوار کو یہاں کامیاب بنا کر بھارتیہ جنتا پارٹی کے ان فیصلوں کو نہ بھولیں جب انہوں نے سب کو یہاں کئی ماہ تک قید کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.