ETV Bharat / state

DDC Members, Civil Admin Holds Meeting in Shopian: ڈی ڈی سی ممبران و سیول انتظامیہ کے مابین میٹنگ

’’میٹنگ کے دوران انتظامیہ کو دو ماہ کے اندر اندر شوپیاں بجبہاڑہ سڑک کا میگڈمائزیشن مکمل کرنے کی تلقین کی گئی، Shopian Bijbehara Road Macadamisation بصورت دیگر سبھی ڈی ڈی سی ممبران اپنے فنڈس کا کچھ حصہ یکجا طور جمع کرکے از خود روڈ کا میگڈمائزیشن عمل میں لائیں گے۔‘‘

ڈی ڈی سی ممبران و سیول انتظامیہ کے مابین میٹنگ منعقد

author img

By

Published : May 20, 2022, 8:01 PM IST

شوپیاں: جنوبی کشمیر South kashmir کے ضلع شوپیاں میں ڈی ڈی سی ممبران اور انتظامیہ کے مابین ایک میٹنگ کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں ترقیاتی کاموں اور فنڈز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ DDC members, Civil Admin Holds Meeting in Shopian میٹنگ کے دوران مختلف علاقوں میں جاری اور آئندہ شروع ہونے والے ترقیاتی کاموں اور ان پر صرف رقومات سمیت دیگر معاملات پر گفتگو کی گئی۔

ڈی ڈی سی ممبران و سیول انتظامیہ کے مابین میٹنگ منعقد

ڈی ڈی سی ممبران اور انتظامیہ کے اعلیٰ افسران کے مابین منعقدہ میٹنگ کے دوران ضلع کے سبھی علاقوں میں مختلف عوامی مسائل کو بروقت ازالہ کرنے کے حوالے سے ٹھوس اور سنجیدہ اقدامات اٹھائے جانے پر زور دیا گیا۔ DDC members, Civil Admin Holds Meeting in Shopian میٹنگ میں ڈی ڈی سی ممبران، مختلف محکمہ جات کے افسران سمیت اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ، ہلال احمد بھی موجود تھے۔

میٹنگ کے دوران شوپیاں - بجبہاڑہ روڑ کی میگڈمائزیشن کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی۔ Shopian Bijbehara Road Macadamisation میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈی ڈی سی ممبران نے کہا کہ ’’میٹنگ کے دوران انتظامیہ کو دو ماہ اندر اندر شوپیاں بجبہاڑہ سڑک کا میگڈمائزیشن مکمل کرنے کی تلقین کی گئی، بصورت دیگر سبھی ڈی ڈی سی ممبران اپنے فنڈس کا کچھ حصہ یکجا طور جمع کرکے از خود روڈ کی میگڈمائزیشن عمل میں لائیں گے۔‘‘

انہوں نے شوپیاں - بجبہاڑہ روڈ کے حوالے سے انتظامیہ سمیت محکمہ تعمیرات عاملہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’’خستہ حال روڈ کی میگڈمائزیشن کے حوالے سے کئی بار حکام سے رجوع کیا گیا تاہم اس کے باوجود ابھی تک اس پر توجہ نہیں دی جا رہی ہے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.