ETV Bharat / state

Blind Youth Cricket Match in Shopian: شوپیاں میں بینائی سے محروم نوجوان کا کرکٹ مقابلہ - محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس شوپیاں

جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بینائی سے محروم نوجوانوں کے کرکٹ مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں نوجوانوں نے کرکٹ میچ کھیل کر شائقین کو حیران کر دیا۔ Blind Youth Cricket Match in Shopian

Cricket match Held for a blind youth in Shopian

author img

By

Published : Jul 1, 2022, 3:49 PM IST

شوپیاں: جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں پہلی بار بینائی سے محروم نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کی طرف سے سے یک روزہ کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بینائی سے محروم نوجوانوں نے حصہ لیکر اپنا ہنر آزمایا اور یہ پیغام دیا کہ نابینا افراد بھی دوسرے نوجوانوں کی طرح کرکٹ میچ کھیل سکتے ہیں Cricket match for blind youth was held in Shopian۔

ویڈیو دیکھیے۔

نابینہ نوجوانوں کے بہتر ذہنی نشوونما کے لیے ضلع شوپیان کے بٹہ پورہ اسٹیڈیم میں ایک کرکٹ میچ کھیلا گیا جس میں جنوبی کشمیر کے مختلف اضلاع کے بینائی سے محروم نوجوانوں نے حصہ لیا۔ بینائی سے محروم نوجوانوں نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کر کے شائقین کو حیران کر دیا۔

اس دوران کھلاڑیوں نے بتایا کہ وہ چاہتے ہیں کہ حکومت نابینہ افراد کے لیے بہتر سے بہتر اقدامات اٹھائے اور مستقبل میں ایسے مقابلے کا انعقاد کیا جانا چاہیے، جس سے نابینہ افراد کی حوصلہ افزائی ہوسکے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.