ETV Bharat / state

شوپیان کے جان محلہ میں سرچ آپریشن جاری

author img

By

Published : Aug 9, 2021, 7:42 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے جان محلے میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس اہلکاروں کی مشترکہ کوششوں سے گھر گھر تلاشی آپریشن شروع جاری ہے۔

شوپیان کے جان محلہ میں سرچ آپریشن جاری
شوپیان کے جان محلہ میں سرچ آپریشن جاری

ذرائع کے مطابق فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس نے مشترکہ طور پر شوپیان کے جان محلہ میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر سے محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔

مزید پڑھیں: کشتواڑ میں دو عسکریت پسند گرفتار

فورسز اہلکاروں نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے گھر گھر تلاشی شروع کردی ہے، یہ خبر تحریر کرنے تک جان محلہ علاقہ میں تلاشی آپریشن جاری تھی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.