ETV Bharat / state

شوپیان میں فوج کی جانب سے پینٹنگ مقابلہ کا انعقاد - طلبہ میں انعامات

جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں فوج کی جانب سے پہاڑی علاقہ دبجن میں پینٹنگ مقابلہ کا انعقاد کیا گیا جس میں گجر بکروال طبقہ سے وابستہ مقامی بچوں نے حصہ لیا۔

شوپیان میں فوج کی جانب سے پینٹنگ مقابلہ کا انعقاد

author img

By

Published : Aug 14, 2021, 5:03 PM IST

فوج کی 62 راشٹریہ رائفلز نے ضلع شوپیاں کے پہاڑی علاقہ دبجن میں یوم آزادی کی تقریب سے ایک روز قبل پینٹنگ مقابلہ کا انعقاد کیا جس میں گجر بکروال طبقہ سے وابستہ بچوں نے شرکت کرکے اپنے جوہر دکھائے۔

شوپیان میں فوج کی جانب سے پینٹنگ مقابلہ کا انعقاد

پینٹنگ مقابلہ میں شرکت کرنے والے بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے فوج نے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے۔

مزید پڑھیں: رام بن: فوج میں بھرتی کے خواہشمند نوجوانوں کے لئے آگہی کیمپ منعقد

مقامی بچوں نے فوج کی سراہنا کرتے ہوئے مستقبل میں بھی اس طرح کے مقابلوں کے انعقاد کی امید ظاہر کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.