ان میں سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق رام نگری علاقے سے کچھ فاصلے پر دو مزدور
اپنے گھر کی طرف جا رہے تھے، جوں ہی انہوں نے ویشو نالہ کو پار کرنے کی کوشش کی تو نالے میں پانی کے تیز بہاؤ نے انہیں اپنے ساتھ بہا لیا۔
جن میں سے ایک شخص کی ڈوبنے سے موت ہوگئی جبکہ دوسرا صحیح سلامت باہر آگیا۔
ہلاک شدہ کی شناخت باجودین چوہان کے طور پر ہوئی ہے۔