ETV Bharat / state

ریاسی: کھیل کے میدان کا فقدان - زمینی سطح پر کہیں بھی کچھ نظر نہیں آت

مقامی لوگوں نے مانگ کی ہے کہ اس کھیل کے میدان کو ٹھیک کیا جائے تاکہ بچوں کو کھیلنے کے لیے اور مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Khel ka maidan
کھیل کا میدان
author img

By

Published : Jun 24, 2021, 3:43 PM IST

ضلع ریاسی کی پنچایت بٹھواری سی کے وارڈ نمر دو میں محکمہ رورل ڈیولپمنٹ کی جانب سے ایک کھیل کا میدان بنایا گیا تھا۔ لیکن اس کی حالات اس قدر خستہ ہے کہ یہاں پر کھیلنے کے لیے کوئی بھی تیار نہیں ہے۔

کھیل کا میدان

سرکار کی جانب سے اس طرح کی سکیموں کے لیے بہت رقم خرچ کرنے کے لیے دی جاتی ہے۔ لیکن زمینی سطح پر کہیں بھی کچھ نظر نہیں آتا۔ اس حوالے سے جب ہم نے سرپنچ سے بات کرنے کی کوشش کی تو انہوں نے فون اٹھانا مناسب نہیں سمجھا۔ یہ بھی پڑھیں:

ڈوڈہ: آتم نربھر بھارت کے خواب کو شرمندہ تعبیر رہے کسان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.