جموں و کشمیر پولیس J&K Police Arrest Rape Accused نے ضلع ریاسی سے تعلق رکھنے والی ایک نابالغ لڑکی کا مبینہ طور اغوا کرکے اس کی عصمت ریزی Minor Raped in Reasi کرکے فرار ہونے والے ملزم کو جموں سے گرفتار کر لیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ 28 دسمبر کو ضلع ریاستی کے ایک باشندے کی جانب سے تحریری شکایات موصول ہوئی تھی جس میں شکایت کنندہ نے کہا تھا کہ اسکی 14 سالہ بیٹی گھر سے دودھ لانے کے لیے نکلی تھی Reasi Rape case جس کے بعد وہ واپس نہیں لوٹی۔
پولیس ذرائع کے مطابق ابتائی تفتیش کے دوران ہی پولیس کو معلوم ہوا کہ بچی کو شکیل عرف سونو نے اغوا کیا ہے Fourteen Year old Girl Raped in Reasi۔
انہوں نے مزید کہا کہ ریاسی پولیس نے اغوا کی گئی لڑکی کو ضلع پونچھ سے بازیاب کرکے اسے اہل خانہ کے سپر کر دیا۔ تاہم، ان کے مطابق، لیکن مذکورہ اغوا کار اس وقت فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تھا۔
مزید پڑھیں: برسوں سے فرار ریپ کا ملزم گرفتار
پولیس ذرائع نے مزید کہا کہ ’’بالآخر اغوا کار کو ضلع جموں سے گرفتار Rape Accused Arrested کیا گیا۔‘‘