ETV Bharat / state

ریاسی: غیر قانونی کانکنی کی مخالفت - شکایتیں ماصول ہو رہی تھیں

ڈی ڈی سی وائس چیئرمین ایڈووکیٹ شجرہ قادری نے آج اپنے علاقہ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران شدوال نالے میں ایک جے سی بی مشین اور ایک ڈمپر غیر قانونی مائننگ میں مصروف تھا۔

Illegal mining
غیر قانونی کانکنی
author img

By

Published : Jul 26, 2021, 5:12 PM IST

ضلع ریاسی میں کئی مہینوں سے غیر قانوانی مائننگ کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ ریاسی کے دو بلاک میں مائننگ کو کھولا گیا ہے۔ بلاک ارناس اور بلاک ڈیرابابا میں انتظامیہ کی جانب سے مائننگ کھولی گئی ہے۔ ان دو بلاکوں کو چھوڑ کر پورے ضلع میں مائننگ بند ہے۔

غیر قانونی کانکنی

ڈی ڈی سی وائس چیئرمین ایڈووکیٹ شجرہ قادری نے آج اپنے علاقہ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران شدوال نالے میں ایک جے سی بی مشین اور ایک ڈمپر غیر قانونی مائننگ میں مصروف تھا۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے جب ڈی ڈی سی وائس چیئرمین سے بات کی تو انہوں نے بتایا کہ بڑی دیر سے عوام کی جانب سے شکایتیں ماصول ہورہی تھیں کہ شدوال نالے میں غیر قانونی مائننگ ہورہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ریاسی: کھیل کے میدان کا فقدان

یہ علاقہ سب ڈویژن ہیڈکوارٹر سے کئی کلومیٹر دور ہے لیکن جب تک افسران موقع پر پہنچتے ہیں تب تک مائننگ مافیا فرار ہونے میں کامیاب ہوتے ہیں۔ ڈی ڈی سی وائس چیئرمین ریاسی نے انتظامیہ سے مانگ کی ہے کہ ایسے ٹھیکیداروں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.