ETV Bharat / state

Kotha Houses Collapse in Reasi: ریاسی میں کچا مکان گرنے سے دو افراد ہلاک، چار دیگر زخمی - ریاسی کی تازہ خبر

جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی کے کھانکوٹ علاقے میں ایک (عارضی مکان) کوٹھے کے گرجانے سے دو افراد ہلاک جب کہ چار دیگر زخمی ہوگئے۔ اس حادثے میں کئی مویشی بھی ہلاک ہوگئے۔ Kotha House Collapse in Reasi

kutcha-houses-collapse-in-reasi-two-killed-four-injured
ریاسی میں کچا مکان گرجانے سے دو افراد ہلاک چار دیگر زخمی
author img

By

Published : Jul 30, 2022, 5:35 PM IST

ریاسی: صوبہ جموں کے ضلع ریاسی کے کھانکوٹ علاقے میں کچا گھر گرنے سے دو افراد ہلاک جب کہ دیگر چار زخمی ہوگئے۔تفصلات کے مطابق ریاسی کے کھانکوٹ علاقے میں ہفتے کی علی الصبح قریب چار بجے ایک کوٹھا اچانک گر گیا جس کے نتیجے میں دو افراد کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جب کہ چار دیگر زخمی ہوگئے۔ Kutcha Houses Collapse in Reasi

ریاسی میں کچا مکان گرجانے سے دو افراد ہلاک چار دیگر زخمی

مزید پڑھیں:

مرنے والوں کی شناخت 22 سالہ مدن لال ولد گیان چند، 42 سالہ دیوی زوجہ رتن لال ساکنان کھانکوٹ کے طور پر ہوئی ہے۔ وہیں واقعے میں زخمی ہوئے والوں کی شناخت سرجیت سنگھ، سنیل سنگھ، لچو دیوی اور کاکو دیوی ساکنان خانی کوٹ کے طور پر ہوئی ہے۔زخمیوں کو علاج و معالجے کے لیے نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اس حادثہ میں کئی مویشی ہلاک ہوگئے جن میں تین بھیڑیں، تین بکریاں اور دو بیل شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.