ETV Bharat / state

ریاسی: فوج اور جموں و کشمیر پولیس نے ہتھیار برآمد کیا

author img

By

Published : Feb 26, 2021, 9:10 PM IST

برآمد کیے گئے ہتھیاروں میں ایک اے کے 47 اسالٹ رائفل، ایک آر پی جی لانچر، ایک یو بی جی ایل گرینیڈ، چار چینی گرینیڈ اور دو ریڈیو سیٹ شامل ہیں۔

Big Hideout
ہتھیار برآمد

بھارتی فوج اور جے کے پی نے جموں و کشمیر کے ریاسی ضلع میں ہتھیاروں کا ایک بڑا کیش برآمد کیا ہے۔

ہتھیار برآمد

پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ریاسی ضلع کے سلدھر علاقے کے جنگلوں میں ہتھیار ہیں۔ یہ ہتھیار پیر پنجال رینج کے جنوبی رسووالی کے دور دراز جنگلوں میں چھپائے گئے تھے۔

بھارتی فوج اور جے کے پی نے مشترکہ طور پر ایک مہم چلا کر ان ہتھیاروں کا پتہ لگایا۔

یہ بھی پڑھیں: 'جموں و کشمیر میں اب عسکریت پسندی میں نمایاں کمی ہورہی ہے'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.