ETV Bharat / state

'نوجوانوں کو منشیات سے دور رہنے کی ضرورت' - deputy commandant thapa

ریاست جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں منشیات کے خلاف عالمی دن کے موقع پر سکیورٹی فورسز (ایس ایس بی) کی 7 ویں بٹالین کی طرف سے ایک سمینار کا انعقاد کیا گیا۔

'نوجوانوں کو منشیات سے دور رہنے کی ضرورت'
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 11:24 PM IST

30 ویں بین الاقوامی منشیات کے خلاف عالمی دن گورمنٹ ہائر سکینڈری اسکول بٹوٹ میں اسکول کے منتظمین کے تعاون منعقد کیا گیا۔ پروگرام کی صدارت 7 ویں بٹالین کے ڈپٹی کمانڈینٹ نیرج تھاپا نے کی۔

اس موقع پر ایس ایس بی کے چار افسران اور گورنمیٹ ہائرسکینڈری اسکول کے چار طلباء نے منشیات اور ان غیر قانونی کاموں سے نوجوانوں اور عوام کو ان کا مستقبل اور صحت کو بچانے کے لئے ہر قسم کے نشے سے دور رہنے پر زور دیا۔

مہمان خصوصی ڈپٹی کمانڈنٹ تھاپا نے نوجوانوں کو منشیات کے غیر قانونی ہونے کے بارے میں بھر پور روشنی ڈالتے ہوئے انہیں مشورہ دیا کہ وہ اپنی زندگی میں پھر کسی ساتھی کے دباؤ میں نہ آئے اور مہم جوئی سے دور رہنے کی تلقین کی۔

'نوجوانوں کو منشیات سے دور رہنے کی ضرورت'

انہوں نے کہا کہ 'ہمیں اس بات کا احساس ہونا چاہئے کہ قومی اور سماجی دشمن عناصر بھارت کی نوجوان نسل کو خراب اور اسے کمزور کرنے کے لئے نوجوانوں میں منشیات کی لت پھیلا رہے ہیں'۔

تھاپا نے پروگرام میں حصہ لینے والے طالب علموں کو سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.