ETV Bharat / state

رامبن : زیر تعمیر ریلوے پروجیکٹ میں ایک مزدور ہلاک - ضلع ہسپتال بانہال

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں زیر تعمیر ریلوے پروجیکٹ میں ایک مزدور ہلاک ہو گیا ہے۔

زیر تعمیر ریلوے پروجیکٹ میں ایک مزدور ہلاک

author img

By

Published : Dec 30, 2020, 9:37 PM IST

پولیس زرائع کے مطابق ضلع رامبن میں زیر تعمیر ریلوے پروجیکٹ میں بدھ کے روز زیر تعمیر ریلوے ٹنل 49 بی ہنگنی کے مقام پر دوران کام ٹنل کے اندر اچانک ایک بڑا پتھر گرنے سے ایک مزدور ہلاک ہو گیا ہے۔

ہلاک ہونے مزدور کی شناخت صفدر علی (34) ولد محمد شراف میر ساکنہ گنڈو ضلع ڈوڈہ کے طور پر ہوئی ہے۔

زیر تعمیر ریلوے پروجیکٹ میں ایک مزدور ہلاک

وہ مواقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔

مزید پڑھیں:ڈیویژنل کمشنر کشمیر نے تعمیر و ترقی کےکاموں کا جائزہ لیا

پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے کر اس کو پوسٹ مارٹم کے لیے سب ضلع ہسپتال بانہال میں بھیج دیا۔

اس کے بعد پولیس نے لاش کو وارثین کے حوالے کر دیا۔

پولیس پتھر گرنے کی وجوہات کا پتہ لگا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.