ETV Bharat / state

Under Construction Gate Collapses رامبن میں زیر تعمیر گیٹ کا دیوار منہدم، دو افراد زخمی - gate collopse in ramban

ضلع رامبن قصبہ میں داخلی گیٹ کے تعمیری کام کے دوران اچانک سے شٹرنگ گرنے سے دو افراد معمولی طور سے زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ابتدائی علاج و معالجہ کے بعد ہسپتال سے چھٹی دے دی گئی۔ Under Construction Gate collapses

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 19, 2022, 6:01 PM IST

رامبن: جموں و کشمیر کے ضلع رامبن قصبہ میں داخلی گیٹ کے تعمیری کام کے دوران اچانک سے شٹرنگ گرنے سے دو افراد معمولی طور سے زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں جنہیں بعد میں ابتدائی علاج و معالجہ کے بعد ہسپتال سے چھٹی دے دی گئی۔ Under Construction Gate collapses

رامبن میں زیر تعمیر گیٹ منہدم ، دو افراد زخمی

واضح رہے کہ مونسپل کمیٹی رامبن نے 10 لاکھ کی لاگت سے تعمیر ہونے والا اس گیٹ کو محکمہ تعمیرات عامہ کو دیا تھا۔ ٹینڈرز کے بعد مقامی ٹھیکیدار اس کام کو انجام دے رہا تھا تاہم محکمہ کے انجینئر کی نگرانی کے بغیر ہی ٹھیکدار اس پر کام کر رہا تھا جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ہے۔ اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہ ہوا ہے۔

مزید پڑھیں: Wall collapses in Himachal ہماچل میں ملبے تلے دب کر تین مزدوروں کی موت

س پورے معاملے پر مونسپل کمیٹی رامبن ممبر نے کہا کہ گیٹ کی تعمیر کیلئے کمیٹی کی جانب سے رقم وگزار کی گئی تھی تاہم اس کام کے ٹینڈر سے لیکر مکمل کام مکمل ہونے تک کی ذمہ داری محکمہ تعمیرات عامہ کی ہے۔ وہیں مونسپل کمیٹی رامبن صدر سنیتا کماری نے کہا کہ وہ محکمہ تعمیرات عامہ کے انجینئر سے اس سلسلے میں جوابدہی طلب کرینگے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.