ETV Bharat / state

رامبن: آتشزدگی میں دو مکان خاکستر - آگ کی واردات

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں آگ کی واردات میں دو رہائشی مکانات اور دو دوکانیں جل کر خاکستر ہوگی ہیں

رامبن: آتشزدگی میں دو مکان خاکستر
رامبن: آتشزدگی میں دو مکان خاکستر
author img

By

Published : Jan 11, 2020, 10:48 PM IST

اطلاعات کے مطابق مطابق آج شام آٹھ بجے رامبن کے دور دراز علاقہ برارگڈی گاؤں میں بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے محمد اقبال لون کی رہائشی مکان کو آگ لگ گئی۔

سڑک رابطہ نہ ہونے کی وجہ سے محکمہ فائراینڈ ایمرجنسی کے اہلکار جائے واردات پر نہیں پہنچ پائے، تاہم مقامی لوگ آگ کو بجھانے میں کامیاب ہوگئے۔ آگ کی اس واردات میں لاکھوں کا نقصان ہوا ہے۔

رامبن پولیس نے معاملہ درج کر کے آگ لگنے اور اس سے ہوئے نقصان کا تخمینہ لگانے کے لیے ٹیم روانہ کر دی ہے

Intro:رامبن //جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں آگ کی واردات میں دو رہاشیی مکانات اور دو دوکانیں جل کر خاکستر ہوگی ہیں

ملی جانکاری کے مطابق آج شام آتھ بجے رامبن کے دور افتاد علاقہ برارگڈی گاوں میں بجلی کی شاڑٹ سرکٹ لگنے سے محمد اقبال لون کی رہائشی مکان کو آگ لگ گئ بھیانک آگ نے ایک مکان ساب دین لون اور دو دوکانیں شبیر احمد لون اور عبدالغنی لون کی دوکانوں کو اپنے لپیٹ میں لے کر لاکھوں روپیہ کا سامان جل کر راکھ ہو گیا بتایا جاتا ہے سڑک رابط نہ ہونے کی وجہ سے محکمہ فائراینڈ ایمرجنسی کے اہلکار آگ بجھانے نہ پونچ سکھے اگر مقامی لوگوں نے آگ بجھانے کے کوشش کی تاہم وہ صرف آسانی جانو کا بچانے میں کامیاب ہوئے
رامبن پولیس نے معاملہ درج کر کے آگ لگنے اور ہوے نقصان کا تخمینہ لگانے کے لیے ٹیم. روانہ کر دی ہے

Body:جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں آگ کی واردات میں دو رہاشیی مکانات اور دو دوکانیں جل کر خاکستر ہوگی ہیں

Conclusion:رامبن پولیس نے معاملہ درج کر کے آگ لگنے اور ہوے نقصان کا تخمینہ لگانے کے لیے ٹیم. روانہ کر دی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.