ETV Bharat / state

رامبن: دو حادثات میں دو افراد ہلاک - ایک شخص جس کی ماں ہلاک

بٹوت میں ہوئے ایمبولینس حادثے پر گاڑی میں سوار ایک شخص جس کی ماں ہلاک ہو گئی نے بتایا کہ ڈرائیور کی لاپرواہی حادثے کی وجہ بنی۔

road accident
روڈ ایکسیڈینٹ
author img

By

Published : Jul 25, 2021, 9:17 PM IST

ضلع رامبن میں دو مختلف سڑک حادثات میں دو لوگ ہلاک اور باقی چار افراد زخمی ہو گئے۔ گزشتہ رات ڈوڈہ سے وادی کشمیر مریضوں کو لیکر جا رہی ایک ایمبولینس گاڑی بٹوت کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون کی موت اور تین دیگر افراد زخمی ہو گئے۔

روڈ ایکسیڈینٹ

دوسرے حادثے میں آج قومی شاہراہ پر بیٹری چشمہ کے مقام پر ایک ٹرک شاہراہ سے لڑھک کر گہری کھائی میں جا گرا، جس کے نتیجے میں ڈرائیور کی موقع پر ہی موت ہوئی اور ٹرک ہیلپر شدید زخمی حالت میں ضلع ہسپتال رامبن داخل کرایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

رامبن: سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.