ETV Bharat / state

Road Accident:  بانہال سڑک حادثہ میں دو افراد زخمی - دو افراد زخمی ہوگئے

پولیس زرائع کے مطابق بلورو گاڑی سرینگر سے جموں کی جانب جارہی تھی کہ بانہال کے نزدیک شفا پانی کے مقام پر سڑک سے پھسل کر کھائی میں جاگری جس کے نتیجہ میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ Road Accident In Ramban

بانہال سڑک حادثہ میں دو افراد زخمی
بانہال سڑک حادثہ میں دو افراد زخمی
author img

By

Published : Jan 31, 2022, 1:30 PM IST

جموں۔سرینگر قومی شاہراہ پر بانہال کے نزدیک ایک سڑک حادثہ میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ Two injured in road accident

پولیس زرائع کے مطابق بلورو گاڑی سرینگر سے جموں کی جانب جارہی تھی کہ بانہال کے نزدیک شفا پانی کے مقام پر سڑک سے پھسل کر کھائی میں جاگری جس کے نتیجہ میں دو افراد زخمی ہوگئے۔Road Accident In Ramban

یہ بھی پڑھیں : Baramulla Road Accident: بارہمولہ میں سڑک حادثہ، ایک شخص ہلاک

مقامی رضاکار اور پولیس نے زخمیوں کو سب ضلع ہسپتال بانہال منتقل کیا زخمی کی شناخت ڈرائیور موہن سنگھ ولد رام کرشن اور کلدیپ سنگھ ساکنانہ ریاسی کے طور پر ہوئی ہے دونوں زیر علاج ہیں ۔Injured Shifted To Hospitals

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.