ETV Bharat / state

سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر حادثہ میں 2 افراد زخمی - سڑک حادثے میں دو افراد زخمی

ضلع رام بن کے بانہال علاقے میں سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر سڑک حادثے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔

سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر حادثہ میں 2 افراد زخمی

author img

By

Published : Aug 3, 2021, 5:44 PM IST

سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر ضلع رام بن کے ٹی چوک، بانہال میں ایک نجی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔

سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر حادثہ میں 2 افراد زخمی

حادثے میں گاڑی میں سوار دو افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور سب ضلع اسپتال بانہال پہنچایا گیا جہاں انکی حالت مستحکم بنتائی جا رہی ہے۔

اطلاعات کے مطابق گاڑی بانہال سے کشمیر کی طرف جا رہی تھی اور ٹی چوک کے مقام پر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر حادثے کا شکار ہو گئی۔

مزید پڑھیں؛ کٹھوعہ میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار

قابل ذکر ہے کہ سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر خصوصا ضلع رام بن میں سڑک حادثات میں سالانہ سینکڑوں افراد فوت جبکہ متعدد عمر بھر کے لیے مفلوج ہو جاتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.