رامبن پولیس و سول کیو آر ٹی کے حادثے کی اطلاع ملتے ہی سرچ و ریسکیو آپریشن شروع کر دیا کافی مشقت کے بعد لاش کو دریائے بچھلڑی سے نکالا گیا۔متوفی کی پہچان الطاف حسین ولد محمد خلیل ضلع اننت ناگ کے طور پر ہوئی لاش کو ضلع اسپتال رامبن منتقل کیا گیا جہاں میڈیکل و قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد لاش کو وارثین کے حوالے کر دیا گیا اس ضمن میں رامبن پولیس نے معاملہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
رامبن: ٹرک ہیلپر گہری کھائی میں گر کر ہلاک - truck helper sliped to death on nh 44 ramban
جموں سرینگر قومی شاہراہ پر کھانی نالہ کے مقام پر ٹرک کا ایک ہیلپر شاہراہ سے گہری کھائی میں جاگرا اس حادثے کا شکار ہونے سے ہیپلر جان بحق ہوگیا۔
![رامبن: ٹرک ہیلپر گہری کھائی میں گر کر ہلاک رامبن:ٹرک ہیلپرگہری کھائی میں گر کر ہلاک](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-11836175-604-11836175-1621527220215.jpg?imwidth=3840)
رامبن:ٹرک ہیلپرگہری کھائی میں گر کر ہلاک