ETV Bharat / state

رام بن: شاہراہ پر پتھر گر آنے سے ٹرک کنڈیکٹر ہلاک - محکمہ ٹریفک

سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر ضلع رام بن میں پتھر گر آنے سے ایک ٹرک کنڈیکٹر کی موت واقع ہو گئی۔

رام بن: شاہراہ پر پتھر گر آنے سے ٹرک کنڈیکٹر ہلاک

author img

By

Published : Mar 26, 2021, 11:42 AM IST

ضلع رام بن کے ڈگڈول علاقے میں جمعہ کو سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر پتھر گر آئے، جس کی زد میں آکر ٹرک کنڈیکٹر موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ٹرک کا کنڈیکٹر گاڑی کے نزدیک کھڑا تھا کہ اچانک پہاڑی سے پتھر گر آیا جو اس کے سر پر جا لگا۔ پتھر لگنے سے کنڈیکٹر کھائی میں جا گرا۔ کیو آر ٹی رضاکاروں اور پولیس کی مدد سے نوجوان کو طبی لوازمات کے لیے ضلع اسپتال پہنچایا گیا۔

رام بن: شاہراہ پر پتھر گر آنے سے ٹرک کنڈیکٹر ہلاک

فوت ہوئے نوجوان کی شناخت ضلع اننت ناگ کے ڈورو علاقے سے تعلق رکھنے والے جنید احمد بٹ کے طور پر ہوئی ہے۔

محکمہ ٹریفک نے لوگوں نے شاہراہ پر سفر کرنے سے قبل محکمہ ٹریفک نے ہائی وے کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کو کہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.