ETV Bharat / state

رامبن: سڑک حادثے میں ایک شخص زخمی - شخص شدید زخمی ہوگیا ہے

زخمی شخص کی شناخت جوگیندر سنگھ کے طور ہوئی جو پنجاب کا رہنے والا ہے۔

رامبن: سڑک حادثے میں ایک شخص زخمی
رامبن: سڑک حادثے میں ایک شخص زخمی
author img

By

Published : May 5, 2020, 10:33 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں قومی شاہراہ پر سڑک حادثے میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ۔

پولیس ذرایع کے مطابق ٹرک زیر نمبری PB06M-9599 جموں سے سرینگر کی طرف جارہا ایک شخص قومی شاہراہ پر ماروگ کے مقام پر گاڑی سڑک سے لڑھک کر 50 فٹ گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجہ میں اس پر سوار ڈرائیور زخمی ہوگیا۔

رامبن: سڑک حادثے میں ایک شخص زخمی
رامبن: سڑک حادثے میں ایک شخص زخمی

زخمی شخص کی شناخت جوگیندر سنگھ کے طور ہوئی جو پنجاب کا رہنے والا ہے۔

پولیس اور رضا کاروں نے زخمی شخص کو فوری طور ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے اس سے ضلع رامبن کے میڈیکل کالج و ہسپتال جموں علاج کے لیے ریفر کر دیا۔

رامبن: سڑک حادثے میں ایک شخص زخمی
رامبن: سڑک حادثے میں ایک شخص زخمی

رامبن پولیس نے کیس درج کر کے اس حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.