ETV Bharat / state

بانیہال میں ڈرائیور کی مشکوک حالت میں لاش برآمد - اردو نیوز

متوفی کی شناخت منظور احمد ولد عبدالرحمان لون کے طور پر ہوئی ہے اور وہ سرینگر کے رہنے والے تھے۔

بانیہال میں ڈرائیور کی لاش برامد
بانیہال میں ڈرائیور کی لاش برامد
author img

By

Published : Mar 1, 2021, 12:09 PM IST

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر بانیہال کے نزدیک جواہر ٹنل کے مقام پر ایک ٹرک ڈرائیور کی مشکوک حالت میں موت واقع ہو گئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ شب قریب دو بجے پولیس کو ٹرک کے اندر ایک شخص بے ہوشی کی حالت میں ہونے کی خبر موصول ہوئی۔ پولیس نے بروقت کارروائی کر کے ٹرک ڈرائیور کو سب ڈسٹرکٹ ہسپتال بانیہال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔

متوفی کی شناخت منظور احمد ولد عبد الرحمان لون ساکنہ سرینگر کے نسبت سے ہوئی ہے۔

بانیہال پولیس نے قانونی کارروائی کرنے کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کردیا۔

اس سلسلے میں پولیس نے 174 سی آر پی سی کے تحت کارروائی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.