ETV Bharat / state

Tribute Paid To Slain CRPF Personal رامبن کے مہلوک سی آر پی ایف اہلکار کو خراج تحسین پیش - ramban latest news

رامبن کے سب ڈویژن رامسو سے تعلق رکھنے والا سی آر پی ایف جوان وسیم افضل کی لاش گزشتہ رات ان کے آبائی علاقہ پہنچ گئی۔ مہلوک سی آر پی ایف جوان کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سلامی دی گئی اور دیر رات ان کو سپرد لحد کیا گیا۔Tribute Paid To Slain CRPF Personal

tribute-paid-to-crpf-jawan-waseem-afzal-in-hometown-ramban
رامبن کے مہلوک سی آر پی ایف اہلکار کو خراج تحسین پیش
author img

By

Published : Oct 6, 2022, 8:35 PM IST

رامبن: جموں وکشمیر کے ضلع رامبن کے سب ڈویژن رامسو کے کھاروان علاقہ سے تعلق رکھنے والا سی آر پی ایف جوان وسیم افضل کی لاش گزشتہ روز دیر شام کو ان کے آبائی گھر کھاروان پہنچائی گئی۔ بتادیں کی سی آر پی جوان کی لاش پنجاب کے میرتھل اور مکیریا کے پاس کھیتوں سے مشکوک حالت میں برآمد ہوئی تھی۔ مہلوک جوان کو پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ترنگے میں لپیٹ کر سلامی دی گئی۔جب کہ دیر رات کو وسیم افضل کو سپرد لحد کیا گیا۔Tribute Paid To Slain CRPF Personal

رامبن کے مہلوک سی آر پی ایف اہلکار کو خراج تحسین پیش

واضح رہے کہ کہ وسیم کی موت کی خبر ملتے ہی ضلع بھر میں صف ماتم بچھ گیا۔ مہلوک سی آر پی ایف جوان 27 ستمبر سے اتراکھنڈ سے چھٹی لیکر گھر آرہا تھا۔ اس درمیان وہ بذریعہ جہاز دہلی پہنچنے کے بعد بس کے ذریعے لدھیانہ پہنچا۔اطلاعات کے مطابق یہاں اس کا دماغی توازن کھو گیا جس کے بعد پولیس نے اہل خانہ کو اطلاع دی کہ وہ اسے لیکر جائیں۔ اس دوران سی آر پی ایف جوان میرتھل کے پاس سے لاپتہ ہوگیا تھا جس کے بعد اہل خانہ نے بڑے پیمانے پر تلاشی مہم شروع کی تھی،لیکن ایک ہفتے کے بعد بعد وسیم کی لاش مکیریا کے پاس کھیتوں سے مشوک حالت میں ملی۔

مزید پڑھیں: CRPF Jawan missing in Punjab سی آر پی ایف جوان پنجاب سے لاپتہ

وسیم اپنے پیچھے اہلیہ دو بیٹیاں اور دو بیٹے چھوڑ کر گیا ہے وہییں والدین اور رشتہ داروں نے سی آر پی ایف ہائی کمان سے اس کے موت کی تحقیقات کامطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.