ETV Bharat / state

Tanker Drivers Protest in Banihal: بانہال میں ٹینکر ڈرائیوروں کا ٹریفک پولیس کے خلاف احتجاج - جموں و کشمیر کی خبر

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے بانہال میں ٹینکر ڈرائیوروں نے ٹریفک پولیس کے خلاف احتجاجی مظہارہ کیا۔ ان ڈرائیور کا کہنا ہے کہ ایس ایس پی ٹریفک نے یقین دہانی کروائی تھی کہ قاضی کنڈ سے بانہال تک کی اجازت دی جائے گی، تاہم ٹریفک پولیس انہیں پھر بھی روک رہی ہے۔ Tanker Drivers Protest in Banihal

بانہال میں ٹینکر ڈرائیوروں کا ٹریفک پولیس کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jun 25, 2022, 6:34 PM IST

رامبن: بانہال میں آج ٹینکر ڈرائیوروں نے ٹریفک پولیس کے خلاف احتجاج کیا۔ ان ڈرائیوروں کا یہ کہنا ہے کہ ہم سبھی ڈرائیور بانہال میں رہتے ہیں، تاہم جب کبھی جموں سرینگر قومی شاہراہ بند ہوتا ہے تب ہمیں ٹریفک پولیس قاضی کنڈ سے بانہال تک کی اجازت نہیں دیتی ہے، جس سے ہمیں کئی دن قاضی کنڈ میں رکنا پڑتا ہے۔ Tanker Drivers Protest in Banihal

بانہال میں ٹینکر ڈرائیوروں کا ٹریفک پولیس کے خلاف احتجاج

ان ڈرائیور کا مزید کہنا ہے کہ پہلے بھی ایس ایس پی ٹریفک نے یقین دہانی کروائی تھی کہ قاضی کنڈ سے بانہال تک کی اجازت دی جائے گی، تاہم ٹریفک پولیس ہمیں روک رہی ہے، جس سے ہمیں کافی مشکلات سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے ضلع انتظامیہ اور ایس ایس پی ٹریفک پولیس سے اپیل کی ہے کی بانہال تک کی اجازت دی جائے۔
یہ بھی پڑھیں:

Tripper Drivers Protest in Uri: بونيار میں ٹپر مالکان کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.