ETV Bharat / state

سرینگر - جموں شاہراہ دوسرے روز بھی بند - شاہراہ کی بحالی

پیر کی صبح پتھر گر آنے کے سبب سرینگر - جموں قومی شاہراہ کو ٹریفک کی نقل و حمل کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔

سرینگر - جموں شاہراہ دوسرے روز بھی بند
سرینگر - جموں شاہراہ دوسرے روز بھی بند
author img

By

Published : Apr 3, 2021, 1:31 PM IST

سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر سمرولی، ادھمپور کے مقام پر پتھروں کے گر آنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل وحمل معطل کر دی گئی ہے۔

شاہراہ کی بحالی کا کام سرعت کے ساتھ جاری ہے اور شام تک ٹریفک بحال ہونے کی امید ہے۔

قابل ذکر ہے کہ شاہراہ پر آج سرینگر سے جموں کی طرف گاڑیوں کو چلنے کی اجازت تھی۔

گزشتہ روز بھی ہفتہ وار مرمت کے لیے شاہراہ ٹریفک کے لئے بند تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.