ETV Bharat / state

Snowfall in Kishtwar: کشتواڑ میں دوسرے روز بھی برفباری کا سلسلہ جاری - محکمہ موسمیات کی پیشینگوئی کے مطابق برفباری کا سلسلہ شروع ہوا

محکمۂ موسمیات کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ وادی میں دن گزرنے کے ساتھ ساتھ برف باری Snowfall In Kashmir کا سلسلہ بتدریج تھم سکتا ہے اور 9 جنوری سے موسم میں بہتری واقع ہوسکتی ہے۔

کشتواڑ میں دوسرے روز بھی برفباری کا سلسلہ جاری
author img

By

Published : Jan 8, 2022, 10:57 PM IST

محکمہ موسمیات کی پیشینگوئی کے مطابق جموں کشمیر سمیت وادی چناب ویلی کے دیگر اضلاع میں برفباری کا سلسلہ شروع ہوا۔ وادی چناب ویلی کے بالائی علاقوں میں بھاری برفباری ہورہی ہے، جبکہ میدانی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ کشتواڑ میں بھی گزشتہ دو روز سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور کشتواڑ کے دور دراز علاقہ جات کے سڑکوں کا رابطہ منقطع ہو چکا ہے۔

ویڈیو
کشتواڑ کے مڑواہ ،واڑوان، دچھن پوری طرح سے سڑکیں بند ہیں، اس حوالے سے محکمہ امورصارفین کے اسسٹنٹ ڈریکٹر غلام رسول سے فون پر رابطہ کر کے راشن کے تعلق سے معلومات جاننے کی کوشش کی گئی جس پر انہوں نے کہا کہ' مڑواہ ،واڑوان، دچھن ،پاڈر کے لیے چھ مہینہ کی راشن پہلے سے ہی جمع ہے۔ لوگوں کو اس برفباری میں راشن کی کوئی قعلت نہیں ہوگئی۔ راشن کے ساتھ مٹی کا تیل بھی ان علاقہ جات میں رکھا گیا ہے، تاکہ لوگوں کو اس برفباری میں کسی بھی طرح کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے گا۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.