ETV Bharat / state

Shooting Stone Hits Railway Transformer: بھاری پتھر کی زد میں آنے سے ریلوے ٹرانسفارمر دریا چناب میں گرگیا

سرینگر جموں قومی شاہراہ پر موسلادھار بارش کے سبب کئی علاقوں میں پتھر گرنے کے متعدد واقعے پیش آئے۔ بھاری پتھر کی زد میں آنے سے ستر ٹن ریلوے ٹرانسفارمر سڑک سے پھسل کر دریا چناب میں گر گیا۔ ریلوے ٹرانسفارمر کی قیمیت تقربیاً 3 کروڑ بتائی جارہی ہے۔Shooting Stone Hits Railway Transformer in NH44

shooting-stone-in-nh44-hits-70-ton-railway-transformer
بھاری پتھر کی زد میں آکر ستر ٹن ریلوے ٹرانسفارمر غرقاب
author img

By

Published : Jul 29, 2022, 6:09 PM IST

رامبن: جموں سرینگر قومی شاہراہ پر گزشتہ دنوں ہوئی موسلا دھار بارش کے سبب متعدد مٹی کے تودے اور پتھر گر آنے کے واقعے رونما ہوئے ہیں۔ اس پیچ سوشل میڈیا پر تباہی کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر لگاتار وائرل ہو رہے ہے۔ ان میں سے ایک ویڈیو قومی شاہراہ کے کرول جیسوال پل کے پاس ایک ٹرالی پر ستر ٹن کا ٹرانسفارمر بھاری پتھر کے زد میں آنے سے دریائے چناب میں گر کر غرقاب ہو گیا۔Shooting Stone Hits Railway Transformer in NH44

بھاری پتھر کی زد میں آکر ستر ٹن ریلوے ٹرانسفارمر غرقاب

ذرائع کے مطابق ٹرانسفر قومی شاہراہ پر گزشتہ کئی دنوں سے درماندہ تھا جسں کو ضلع رامبن کے سنگلدان میں ریلوے پروجیکٹ کے لیے لیکر جانا تھا۔ تاہم قومی شاہراہ کی پرانی لائن پر بنائے گئے بیلی برج ستر ٹن سے زیادہ کا وزن برداشت کرنے کی قوت نہ ہونے سے ٹرانسفارمر کو اس مقام پر روکا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:

وہیں ضلع انتظامیہ کی ہدایات پر بی آر او نے ٹرانسفرمر کا وزن برداشت کرنے کے لیے پل کو قابل بنایا اور جب اس ٹرانسفارمر کو سنگلدان لیکر جانا تھا تو شاہراہ پر پہاڑی سے گرکر ایک بھاری پتھر کے زد میں آنے سے دریائے چناب میں گر کر غرقاب ہو گیا۔ بتایا جرہا ہے کہ مذکورہ ٹرانسفارمر کی قیمت تقریباً تین کروڑ روپے ہے۔ بتائی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.