ETV Bharat / state

رامبن: 'سڑک کی تعمیر کب مکمل ہوگی'؟

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ڈویژن رام سو کے تحت سینابھتی سے گجراٹہ کی جانب جانے والی سڑک پچھلے آٹھ برسوں سے پائے تکمیل تک نہیں پہنچی ہے۔جس کی وجہ سے لوگوں کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

سڑک کی تعمیر کب مکمل ہوگی
سڑک کی تعمیر کب مکمل ہوگی
author img

By

Published : Jul 9, 2020, 10:20 PM IST

مقامی لوگوں کا کہنا ہے 'محکمہ تعمیرات عامہ نے سال 2012 میں 'سینابھتی سے "گجراڑہ" تک قریب 7 کلو میٹر لمبی سڑک کی تعیر کا کام شروع کیا تھا، اس سڑک پر چند کلو میٹر کٹائی کام مکمل کر کے ندی پر ایک پل تعمیر کرنے کاکام شروع کرنا تھا،'۔

سڑک کی تعمیر کب مکمل ہوگی

مقامی لوگں نے بتایا کہ گزشتہ آٹھ برسوں سے سڑک پائے تکمیل تک نہیں پہنچی سڑک تعمیر کرنے لیے محکمہ نے تخمینہ تقریبا چھ کروڑ سے زائد رقم خرچ کر دی ہے لیکن یہ سڑک مکمل نہیں ہوئی ہے۔ ابھی بھی سڑک کی کٹائی باقی ہے۔اس رقم کے علاوہ پل کی تعمیر کے لیے الگ سے رقم ریلیئز کی گی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ اس علاقے میں تقریباً 8 ہزار افراد رہائش پذیر ہیں اور سڑک اور پُل نہ ہونے کی وجہ سے انہیں کئی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لوگوں کو ضروریات زندگی پورا کرنے کے لیے کئی میل پیدل سفر کرنا پڑتا ہے۔ بیماروں کو چارپائی پر بٹھا کر ہسپتال لے جانا پڑتا ہے۔”۔

لوگوں نے کہا 'محکمہ کے افسران اور اہلکاروں سے کئی بار سڑک مکمل کرنے کی گزارش کرنے کے باوجود سڑک کی طرف محکمہ نے کوئی توجہ نہ دی'۔ مقامی لوگوں نے لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ و ضلع انتظامیہ سے فوری طور پر سڑک کو مرمت اور مکمل کرنے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.