اس سلسلہ میں پولیس نے کیس درج کیا اور تفتیش شروع کردی ہے۔ قانونی کارروائی کے بعد لاشوں کو ورثاکے حوالے کردیا جائے گا۔
پولیس کے مطابق پنجاب سے مرغوں سے بھرا ایک ٹرک جس کا نمبر Pb35Z-4505 ہے، سری نگر کی طرف جارہا تھا کہ صبح پانچ بجے قومی شاہراہ پر ضلع رامبن کے نزدیک ڈیکڈول کے مقام پر بے قابو ہوگیا اور1500 فٹ گہرے نالے میں گرگیا۔
اس حادثہ میں ڈرائور اور دو افراد موقع پر ہلاک گئے ، اس موقع پر آرمی اور پولیس جوانوں نے بڑی مشقت کے بعد لاشوں کو گہری کھائی سے نکال کر ضلع منتقل کیا۔
ہلاک ہونے والوں کی شناخت ڈرائیور راکیش سہانی، جسونت سنگھ سہانی جو چاولہ نورنگپورہ پٹھان کوٹ پنجاب کے رہنے والے تھے جبکہ تیسرے فوت شخص کی شناخت نہیں ہو پائی۔
جموں سری نگر قومی شاہراہ پر حادثہ - accident at jammu sri nagar national high way
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں جموں سری نگر قومی شاہراہ پر جمعرات کی صبح سڑک حادثہ پیش آیا جس میں تین افراد کی موت ہوگئی۔
اس سلسلہ میں پولیس نے کیس درج کیا اور تفتیش شروع کردی ہے۔ قانونی کارروائی کے بعد لاشوں کو ورثاکے حوالے کردیا جائے گا۔
پولیس کے مطابق پنجاب سے مرغوں سے بھرا ایک ٹرک جس کا نمبر Pb35Z-4505 ہے، سری نگر کی طرف جارہا تھا کہ صبح پانچ بجے قومی شاہراہ پر ضلع رامبن کے نزدیک ڈیکڈول کے مقام پر بے قابو ہوگیا اور1500 فٹ گہرے نالے میں گرگیا۔
اس حادثہ میں ڈرائور اور دو افراد موقع پر ہلاک گئے ، اس موقع پر آرمی اور پولیس جوانوں نے بڑی مشقت کے بعد لاشوں کو گہری کھائی سے نکال کر ضلع منتقل کیا۔
ہلاک ہونے والوں کی شناخت ڈرائیور راکیش سہانی، جسونت سنگھ سہانی جو چاولہ نورنگپورہ پٹھان کوٹ پنجاب کے رہنے والے تھے جبکہ تیسرے فوت شخص کی شناخت نہیں ہو پائی۔
پولیس زرایع کے مطابق ٹرک نمبر Pb35Z-4505 پنجاب سے مرغے لوڈ کر کے سرینگر جارہی تھا کہ صبح کے پانچ بجے قومی شاہراہ پر رامبن کے نزدیک ڈیکڈول کے مقام پر ٹرک سڑک سے لڑھک کر 1500 فت گہری نالے میں جاری اس سوار ڈرائیور سمیت دو افراد موقع پر ہلاک گئے ، آرمی اور پولیس رضاکاروں نے بڑی مشقت کر لاشیں گہری کھائی سے نکال کر ضلع منتقل کیا
ہلاک ہونے والوں کی شناخت ڈرائیور راکیش سہانی جسونت سنگھ سہانی ساکنہ چاولہ نورنگپورہ پٹھان کوٹ پنجاب کے طور ہو جبکہ ہیلپر کی شناخت نہیں ہو پائ
رامبن پولیس نے معاملہ درج کرکے تفتیش شروع کردی لاشوں کو قانونی کارروائی کے بعد وارثوں کے حوالے کردی جائے گی
Visuals...
Byte.. Bashir Ahmed.. Civil QRT member
Body:ست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر الصبح ایک سڑک حادثہ میں دو شخص مواقع پر م ہلاک ہو گیے
Conclusion:پولیس نے معاملہ درج کرکے تفتیش شروع کردی لاشوں کو قانونی کارروائی کے بعد وارثوں کے حوالے کردی جائے گی