ETV Bharat / state

Relief Distributed Among Fire Victims: آتشزدگی کے متاثرین میں امدادی سامان تقسیم - متاثرین کی بازآبادکاری

پہاڑی ضلع رام بن کے پھاگو، بانہال میں ضلع انتظامیہ نے آتشزدگی سے متاثرین میں امدادی سامان تقسیم Relief Distributed Among Fire Victims کیا۔

Relief Distributed Among Fire Victims: آتشزدگی متاثرین میں امدادی سامان تقسیم

author img

By

Published : Feb 1, 2022, 7:39 PM IST

رامبن: ضلع انتظامیہ رام بن نے پھاگو، بانہال میں آتشزدگی متاثرین میں امدادی سامان تقسیم Relief Distributed Among Fire Victims کیا۔

آتشزدگی متاثرین میں امدادی سامان تقسیم

مقامی باشندوں نے ضلع انتظامیہ کی کاوشوں کی سراہنا کرتے ہوئے متاثرین کی بازآبادکاری کے لیے مزید اقدامات اٹھائے جانے کا مطالبہ کیا۔

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ دنوں پھاگو، بانہال میں آتشزدگی کے دوران ایک رہائشی مکان خاکستر ہو گیا Residential House Gutted in Banihal جس میں رہائش پذیر تین کنبے آسمان تلے زندگی گزار رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: Financial Assistance to Fire Affected: رام بن، آتشزدگی سے متاثر کنبے کی مالی امداد

آتشزگی کے سبب گرچہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم آگ کے سبب رہائشی مکان اور اس میں موجود لاکھوں روپے مالیت سامان خاکستر Residential House Gutted in Banihal ہو گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.