ETV Bharat / state

Arms recovered in Ramban: رامبن میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد

سب ڈویژنل پولیس افسر گول نہار رنجن نے پولیس سٹیشن دھرم کنڈ میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کر کے اس کامیاب آپریشن کے حوالے سے تفصیلی جانکاری زرائع ابلاغ کے نمائندوں کو دی۔ Police recovers ammunition near Sumbar

رامبن میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد
رامبن میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد
author img

By

Published : May 12, 2022, 12:36 PM IST

رامبن: جموں و کشمیر پولیس نے منگل کی رات ضلع رام بن کے دور دراز علاقے سمڑ کے جنگلاتی علاقے میں تلاشی مہم کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود کا ایک بڑا ذخیرہ برآمد کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق برآمد کئے گئے گولہ بارود سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ ممکنہ طور ماضی کے دوران علاقے میں سرگرم عسکریت پسندوں کی طرف سے جنگلات میں چھپایا گیا ہوگا لیکن پولیس نے اس کے کسی غلط استعمال سے پہلے ہی اس کو ضبط کرکے کامیابی حاصل کی ہے۔Ramban police recovers ammunition

رامبن میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد

سب ڈویژنل پولیس افسر گول نہار رنجن نے پولیس سٹیشن دھرم کنڈ میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کر کے اس کامیاب آپریشن کے حوالے سے تفصیلی جانکاری زرائع ابلاغ کے نمائندوں کو دی۔

انہوں نے کہا کہ ضلع رام بن کے سب ڈویژن گول کے سمڑ علاقے میں ہتھیار اور گولہ بارود کے موجود ہونے کی پولیس کو ملی مصدقہ اطلاع کے بعد انسپکٹر سیمپال گل ایس ایچ او دھرم کنڈ کی قیادت اور ایس ڈی ہی او گول نہار رنجن کی نگرانی میں بھاری گولہ بارود برآمد کیا گیا۔Arms, ammunition recovered in Ramban

یہ بھی پڑھیں : Arms Recovered In Kupwara: کپواڑہ میں اسلحہ و گولہ بارود کا ذخیرہ برآمد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.