ETV Bharat / state

رامبن: ملازم کی کورونا رپورٹ مثبت، بینک سیل

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں جموں کشمیر بینک کی بانہال برانچ میں ایک ملازم کی کورونا وائرس رپورٹ مثبت آنے کے بعد ضلع مجسٹریٹ نے بینک کو سیل کر دیا۔

coronavirus
coronavirus
author img

By

Published : Jun 14, 2020, 10:24 PM IST

بانہال کے تحصیلدار کے مطابق انتظامیہ نے احتیاط کے طور پر جموں کشمیر بینک کی بانہال برانچ کے ملازموں کے کووڈ 19 نمونے لیے تھے جس میں ایک ملازم رپورٹ مثبت آئی اور مجسٹریٹ نے بینک کی شاخ کو سیل کردیا ہے

اس کے علاوہ مثبت مریض کے سات افراد خانہ کو گھر میں ہی کوارنٹائن کر دیا گیا ہے کل چیف میڈیکل افسر رامبن کی نگرانی میں انکے نمونے جانچ کے لیے جاے گی

واضح رہے کہ ضلع رامبن میں کووڈ 19 کے تین نئے معاملات سامنے آنے سے ضلع میں متاثرین کی تعداد 173 تک پہنچ گئی جبکہ 23 افراد صحتیاب ہوکر گھر لوٹ چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.